بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ويانا كے امام علی (ع) اسلامی سنٹر كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سنٹر كی ثقافتی اور سماجی امور كی مينجمنٹ ويانا میں پندرہ شعبان كی مناسبت سے خورشيد مغرب نامی مقابلہ منعقد كر رہی ہے۔
اس مقابلے كے لئے "محمد رضا حكيمی" كی كتاب خورشيد مغرب سے سوالات كو پيش كيا گيا ہے اور خواتين و حضرات اس مقابلے میں حصہ لے سكتے ہیں۔
619205