بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے info-islam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب میں انتہائی سليس زبان میں اسلام میں روزہ ركھنے، روزہ كے فوائد اور شب قدر جيسے موضوعات كو تحرير كيا گيا ہے۔
اس كے علاوہ اس كتاب كے مولف نے آيات و احاديث سے استفادہ كرتے ہوئے اظہار افطار پارٹی كے لئے بہترين كھانوں اور خداوند متعال كی مہمان نوازی میں حاضر ہونے كی كيفيت جيسےموضوعات كو بھی تحرير كيا ہے۔
619758