بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان كورسز میں بچيوں كو حفظ، تفسير قرآن كريم اور انگريزی زبان كی تعليم دی جائے گی۔
بغداد كے "الہدی" گرلز سكول كی انچارج نے اس بارے میں كہا ہے كہ ايك مہينے تك جاری رہنے والے ان كورسز كا مقصد قرآن كريم كی اقدار اور تعليمات كی بنا پر خواتين كی رہنمائی كرنا ہے۔
620233