جمہوریہ آذربائيجان كے ٹی وی سے "يوسف پيغمبر(ص)" نامی فلم كو ريليز كيا جا رہا ہے

IQNA

جمہوریہ آذربائيجان كے ٹی وی سے "يوسف پيغمبر(ص)" نامی فلم كو ريليز كيا جا رہا ہے

13:19 - July 25, 2010
خبر کا کوڈ: 1961872
ثقافتی گروپ: جمہوریہ آذربائيجان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے يكم ماہ مبارك رمضان سےاس ملك كے ٹی وی چينل "اسپيس" سے "يوسف پيغمبر(ص)" نامی فلم كو ريليز كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق یہ ٹی وی ڈرامہ ۴۵ قسطوں پر مشتمل ہے اور "فرج اللہ سلحشور" نے اس كی ہدايتكاری كی ہے۔
اسی طرح آذربائيجان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے ايران كے مختلف ٹی وی ڈرامے منجملہ "معصوميت از دست رفتہ" اس ملك كے ٹی وی سے ريليز ہو رہے ہیں۔
620589

نظرات بینندگان
captcha