تركی كے شہر انتاليا میں قرآن مجيد سے روشناسی كا شارٹ كورس

IQNA

تركی كے شہر انتاليا میں قرآن مجيد سے روشناسی كا شارٹ كورس

13:18 - July 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1963674
قرآنی سرگرمياں گروپ: انتاليا شہر كی مساجد كے ائمہ كے تعاون سے اس شہر میں قرآن شناس كا ايك شارٹ كورس جاری ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے 'alukah" كے حوالے سے نقل كياہے كہ یہ قرآنی معلومات پر مبنی شارٹ كورس ۲۰ اگست تك جاری رہے گا۔
رسول آفساغال كی رپورٹ كے مطابق اس شارٹ كورس میں ۳۵۰ افراد شريك ہیں۔
آخر میں امتحان ليا جائے گا اور ممتاز افراد كو نفيس انعامات سے نوازا جائے گا۔
انہوں نے كہا كہ اس شارٹ كورس میں شريك طلاب اپنےوالدين كی مرضی سے آئے ہیں اور اس سے انہیں قرآن مجيد كے ساتھ انس و رابطہ كا موقع ملے گا۔
622545

نظرات بینندگان
captcha