بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ايران كے نامور قاری رنگرز نے ايكنا كے نمائندے كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ قرعہ كشی كےذريعہ مجھے سورہ مائدہ كی آيات كی تلاوت كرنے كو كہا گيا ہے۔
رنگرز نے كہا كہ اگرچہ وہ خود اپنی تلاوت سے سوفی صد راضی نہیں ہیں ليكن پھر بھی ان كی تلاوت صوت اور تجويد كے لحاظ سے دوسروںسے بہتر تھی۔
انہوں نے ان كی آواز پر آب وہوا كا بھی اثر تھا۔انہوں نے بعض افريقی ممالك كی قرائت پر حاضرين كے سننے كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ ان كے پاس وسائل نہیں ہیں لہذا انہیں قصور وار نہیں ٹہرايا جا سكتا۔
واضح رہےكہ قرآن مجيد كے ۵۲ عالمی مقابلے ملائيشيا میں منعقد كیے جا رہے ہیں۔
623440