بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "رائٹرز العربیہ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اقوام متحدہ، انسانی حقوق كے ادارہ نے صیہونيوں كی جانب سے امدادی قافلہ پر حملہ میں ايك تحقيقاتی كمیٹی تشكيل دينے كا مطالبہ كيا ہے۔
اقوام متحدہ كے انسانی حقوق كی كمیٹی نے اسرائيل سے مطالبہ كيا ہے كہ یہوديوں كی آباد كاری كی خاطر بستيوں كے بنانے كا كام فوری طور پر روك ديا جائے اور فلسطينی سرزمين پرانسانی حقوق كی پاسداری كی ضمانت دے۔
623857