عالمی انسانی حقوق كے ادارہ نے غزہ كے محاصرہ كو ختم كرنے كا مطالبہ كيا ہے

IQNA

عالمی انسانی حقوق كے ادارہ نے غزہ كے محاصرہ كو ختم كرنے كا مطالبہ كيا ہے

14:43 - August 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1965174
بين الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ سے منسلك انسانی حقوق كے ادارہ نے اسرائيل سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ غزہ كا محاصرہ ختم كردے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "رائٹرز العربیہ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اقوام متحدہ، انسانی حقوق كے ادارہ نے صیہونيوں كی جانب سے امدادی قافلہ پر حملہ میں ايك تحقيقاتی كمیٹی تشكيل دينے كا مطالبہ كيا ہے۔
اقوام متحدہ كے انسانی حقوق كی كمیٹی نے اسرائيل سے مطالبہ كيا ہے كہ یہوديوں كی آباد كاری كی خاطر بستيوں كے بنانے كا كام فوری طور پر روك ديا جائے اور فلسطينی سرزمين پرانسانی حقوق كی پاسداری كی ضمانت دے۔
623857

نظرات بینندگان
captcha