فرانس كے ابن سينا انسٹیٹيوٹ میں اسلامی علوم كی تدريس

IQNA

فرانس كے ابن سينا انسٹیٹيوٹ میں اسلامی علوم كی تدريس

12:22 - August 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1965645
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے ابن سينا انسٹیٹيوٹ میں اسلامی علوم كی تدريس كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی خبررساں ادارہ "Saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ علوم اسلامی میں سے قرآن مجيد كی ترتيل، تفسير و علوم قرآن، علوم حديث، سيرت پيغمبر(ص)، تفسير حديث، فقہ و اصول اور عقائد وغيرہ شامل ہیں۔
اس كے علاوہ اس شارٹ كورس میں زبان شناسی، ادبيات، تمدن عربی، آرٹ، خوشنويسی، عصر حاضر كے اسلام كی تاريخ، اسلامی ممالك كا اقتصاد كی كلاسوں كے ساتھ ساتھ سيمينار وغيرہ بھی منعقد كیے جائیں گے۔
اس انسٹیٹيوٹ كی زبان شناسی كی نشستیں دمشق، عمان، قاہرہ اور رباط میں منعقد كی جائیں گی اور اس شارٹ كورس كی سرپرستی جامعۃ الازہر كے استاد "عمر كاری" كے ذمہ ہے۔
624154

نظرات بینندگان
captcha