بين الاقوامی گروپ: ماہنامہ "قبلتی" فرانس كے اسلامی كتب فروشی كے سنٹر ومراكز پر مہيا ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "Saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ماہنامہ كی سعودی عرب میں طباعت و اشاعت ہوتی ہے اور اب یہ ماہنامہ فرانس كے اسلامی كتب فروشی كےمراكز پر دستياب ہو گا۔
624153