موزمبيق میں اسلامی آثار كی مرمت اور تعمير نو

IQNA

موزمبيق میں اسلامی آثار كی مرمت اور تعمير نو

15:10 - August 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1966555
بين الاقوامی گروپ: موزمبيق كے معماری كے ماہرين كا ادارہ ہے كہ موزمبيق كے اسلامی آثار اور دينی مراكز كی تعمير نو كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "samanyoluhaber" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ موزمبيق كی معماری كے ماہرين كا ادارہ ہے كہ اقوام متحدہ كی جانب سے جن آثار كو قومی ميراث قرار ديا گيا ہے ان كی تعمير نو كی جائے۔
اس اقدام سے اسلامی آثار كو محفوظ بنانے میں مدد ملے گی۔
واضح رہے كہ موزمبيق جنوبی افريقہ كا ملك ہے اور اس كا دارالحكومت ماپوتو ہے۔
625161
نظرات بینندگان
captcha