بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "sijny" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قرآن و دعا كے مقابلوں میں ہر عمر كے افراد شركت كریں گے جن میں ۳ سال كے بچے بھی شامل ہیں۔
ان قرآنی مقابلوں كو مختلف اقسام میں بانٹا گيا ہے۔
اس كے علاوہ اس مركز میں رمضان المبارك میں بھی مختلف اسلامی پروگرامز منعقد كیے جائیں جن میں ختم قرآن، نماز جماعت، دعائے جوشن كبير اور دوسری دعائیں شامل ہیں۔
یہ تمام پروگرامز پورے مہينہ میں جاری رہیں گے اور آخر میں عيد سعيد فطر مذہبی عقيدت و احترام كے ساتھ منائی جائے گی۔
625924