مصر میں منعقد ہونے والے قرآنی مقابلوں میں ۵۹ ممالك كی شركت

IQNA

مصر میں منعقد ہونے والے قرآنی مقابلوں میں ۵۹ ممالك كی شركت

12:57 - August 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1971376
قرآنی سرگرمياں گروپ: مصر میں منعقد ہونے والے قرآنی مقابلوں میں اب تك ۵۹ ممالك نے شركت كی تصديق كر دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مصری روزنامہ "المصريون" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں كے انچارج "عبدالقادر سرحان" نے ايك پريس كانفرنس میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ یہ قرآنی مقابلے ۱۸ رمضان المبارك سے شروع ہوں گے اور ۲۷ رمضان المبارك تك جاری رہیں گے۔
"عبدالقادر" سرحان نے كہا ہے كہ ان قرآنی مقابلوں میں حفظ، تجويد و ترتيل و تفسير وغيرہ شامل ہیں۔
630128

نظرات بینندگان
captcha