تركی میں حضرت "علی علیہ السلام" كی آخری وصيت كی اشاعت

IQNA

تركی میں حضرت "علی علیہ السلام" كی آخری وصيت كی اشاعت

15:44 - August 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1973086
بين الاقوامی گروپ: تركی كے ٹی وی چينل TV samanyolu وابستہ نيوز سائٹ "samanyoluhaber" استنبول میں تركی زبان میں حضرت علی علیہ السلام كی آخری وصيت شائع كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "samanyoluhaber" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ماہ رمضان كی مناسبت سے اسلامی ويب سائٹ
(samanyoluhaber) نے امام حسن علیہ السلام كو اميرالمومنين حضرت علی علیہ السلام كی آخری وصيت شائع كر كے مسلمانوں كو اس وصيت پر عمل كرنے كی دعوت دی ہے۔
632260

نظرات بینندگان
captcha