مكہ مكرمہ میں "مسلمان مبلغين كی تربيت كے لئے" بين الاقوامی مركز كا قيام

IQNA

مكہ مكرمہ میں "مسلمان مبلغين كی تربيت كے لئے" بين الاقوامی مركز كا قيام

15:49 - August 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1973101
بين الاقوامی گروپ: ماہ رمضان میں سعودی عرب كے شہر مكہ مكرمہ "مسلمان مبلغين كی تربيت" كے لئے ايك بين الاقوامی مركز قائم كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مركز كے قيام كا مقصد دنيائے اسلام كے مبلغين كی تربيت ہے۔
واضح رہے كہ اس مركز میں مبلغين كو اعجاز قرآن اور ديگر قرآنی ابحاث سے آشنا كيا جائے گا۔
632218

نظرات بینندگان
captcha