تركی میں دينی كتابوں كی نمائش كا اہتمام

IQNA

تركی میں دينی كتابوں كی نمائش كا اہتمام

15:45 - August 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1973110
بين الاقوامی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں رواں ماہ كو ۱۷ تاريخ كو دينی كتابوں كی ايك نمائش منعقد ہو رہی ہے اس نمائش كا اہتمام تركی كی انجمن وقف نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق دينی كتابوں كی اس ۲۹ ویں نمائش میں ۲۴۰ پبلشرز شركت كر رہے ہیں اس سےپہلے یہ نمائش استنبول میں مسجد "سلطان احمد" میں منعقد ہوئی تھی ليكن اب چونكہ استنبول يورپ كا ثقافتی دارالخلافہ ہے اس لئے اس مرتبہ یہ نمائش باپزيد" چوك میں منعقد ہو گی كيونكہ یہاں پر نمائش كے لئے جگہ زيادہ وسيع ہے۔
ياد رہے كہ یہ نمائش ۵ ستمبر ۲۰۱۰ء تك جاری رہے گی۔
632624
نظرات بینندگان
captcha