ليبيا میں خواتين سے مخصوص بين الاقوامی قرآنی مقابلے

IQNA

ليبيا میں خواتين سے مخصوص بين الاقوامی قرآنی مقابلے

18:22 - August 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1974029
بين الاقوامی گروپ: ليبيا میں خيریہ انجمن "واعتصموا" كے زير اہتمام منعقد ہونے والے چھٹے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں دنيا بھر سے ۶۰ خواتين حافظ قرآن شركت كر رہی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سائٹ "ليبيا اليوم" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حفظ قرآن كے ان مقابلوں میں دنيا بھر سے ۶۰ حافظ قرآن خواتين شركت كر رہی ہیں۔
ياد رہے كہ "واعتصموا" نامی حفظ قرآن كے چھٹے بين الاقوامی مقابلے ماہ رمضان میں ليبيا كے دارالحكومت طرابلس میں منعقد ہو رہے ہیں۔
633556

نظرات بینندگان
captcha