بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سائٹ "ليبيا اليوم" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حفظ قرآن كے ان مقابلوں میں دنيا بھر سے ۶۰ حافظ قرآن خواتين شركت كر رہی ہیں۔
ياد رہے كہ "واعتصموا" نامی حفظ قرآن كے چھٹے بين الاقوامی مقابلے ماہ رمضان میں ليبيا كے دارالحكومت طرابلس میں منعقد ہو رہے ہیں۔
633556