قاہرہ میں اسلامی آرٹ كے موضوع پر ميوزيم كا افتتاح

IQNA

قاہرہ میں اسلامی آرٹ كے موضوع پر ميوزيم كا افتتاح

15:15 - August 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1974780
آرٹ گروپ: اسلامی آرٹ كے موضوع پر دنيا كے سب سے بڑے ميوزيم كا گزشتہ روز مصر كے دارالحكومت قاہرہ میں افتتاح ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سال ستمبر میں اس عظيم ميوزيم میں ۲۵۰۰ اسلامی اور تاريخی فن پاروں كی نمائش كی جائے گی۔
اس ميوزيم كی تاسيس كا مقصد كہ جس كی تعمير میں ۷ سال كا عرصہ لگا ہے مصر میں موجود اسلامی آرٹ كے فن پاروں كی نگہداری ہے۔
633326
نظرات بینندگان
captcha