بين الاقوامی قرآنی نمائش میں انگريزی زبان میں قرآنی اور دينی داستانوں كی دستيابی

IQNA

بين الاقوامی قرآنی نمائش میں انگريزی زبان میں قرآنی اور دينی داستانوں كی دستيابی

12:38 - August 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1975385
بين الاقوامی گروپ: قرآن كريم كی ۱۸ویں بين الاقوامی نمائش میں المصطفی اسٹال میں بچوں كے لئے قرآنی اور دينی داستانیں دستياب ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قرآنی اور دينی داستانوں پر مشتمل ان كتابوں كو "گودوردز" نامی انسٹیٹيوٹ نے شائع كيا ہے۔
المصطفی بك اسٹال میں موجود كتابوں میں سے چند كتابوں كے عنوان یہ ہیں۔
"سيرت نبوی اور قرآنی داستانیں''، "انبياء كی داستانیں"، "حج كے متعلق داستانیں' اور "وحيد الدين خان كا انگريزی زبان میں قرآن مجيد كا ترجمہ"
634986

نظرات بینندگان
captcha