عمان میں قومی سطح كے قرآنی مقابلوں میں ممتاز افراد كے ناموں كا اعلان

IQNA

عمان میں قومی سطح كے قرآنی مقابلوں میں ممتاز افراد كے ناموں كا اعلان

12:37 - August 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1975388
قرآنی سرگرمياں گروپ: عمان میں "سلطان قابوس" نامی اسلامی ثقافتی سنٹر كے سرپرست "حبيب بن محمد الريامی" نے گزشتہ روز قومی سطح كے حفظ اور تجويد قرآن كے ۲۰ ویں مقابلوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والے افراد كے ناموں كا اعلان كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے عمان كے روزنامہ "الشبيبۃ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حبيب بن محمد الريامی نے گزشتہ روز عمان كے دارالحكومت مسقط میں ايك پريس كانفرنس میں حفظ اور تجويد قرآن كے ۲۰ویں مقابلوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والوں كے ناموں كا اعلان كيا۔
انہوں نے اس پريس كانفرنس میں ان افراد كے درميان تقسيم انعامات كی تقريب كی تاريخ كا اعلان كيا اور ان مقابلوں كے متعلق صحافيوں كے سوالات كے جوابات بھی ديئے۔
634816
نظرات بینندگان
captcha