كويت میں طلباء سے مخصوص حفظ قرآن حديث مقابلوں كا اختتام

IQNA

كويت میں طلباء سے مخصوص حفظ قرآن حديث مقابلوں كا اختتام

14:39 - August 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1976445
قرآنی سرگرمياں گروپ: كويت كی رياست "الفروانیہ" میں وزارت اوقاف و مذہبی امور كے زير اہتمام منعقد ہونے والے حفظ قرآن وحديث مقابلے ۶ اگست ۲۰۱۰ء كو ختم ہوئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا"نے كويت كے روزنامہ "الانباء" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انجمن "احياء التراث الاسلامی" كويت سے زكوۃ كمیٹی كے سربراہ "جاسم الحجی" نے ان مقابلوں كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا حفظ قرآن و حديث كے یہ مقابلے ۸ سے ۱۸ سال طلباء سے مخصوص تھے۔
الحجی نے مزيد كہا حفظ حديث كے مقابلے "ابوزكريا يحيی بن شرف نووی" كی كتاب "چہل حديث" تھی۔
635301

نظرات بینندگان
captcha