بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "WAM" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سلسلے كی پہلی نشست آج "تقوا" كے موضوع پر منعقد ہو رہی ہے جس سے متحدہ عرب امارات كے دو نامور علماء خطاب كریں گے۔
اس كے علاوہ خواتين سے متعلق ادارے نے ماہ رمضان مسلم اور غير مسلم خواتين كے لئے اسلامی موضوعات پر تعليمی وركشاپس كا بھی اہتمام كيا ہے۔
635526