دبئی میں قديمی اور نادر اسلامی آرٹ كے فن پاروں كی نمائش

IQNA

دبئی میں قديمی اور نادر اسلامی آرٹ كے فن پاروں كی نمائش

14:42 - August 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1976454
آرٹ گروپ: دبئی میں قديمی اور نادر اسلامی آرٹ كے فن پاروں كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "The National" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں ۹۹ اسلامی فن پاروں ركھے گئے ہیں۔
پيغمبر اسلام كی آرام گاہ كا پردہ جو ۱۹ویں صدی عيسوی كے اوائل میں عثمانی بادشاہ سلطان محمود "دوم" كے حكم سے تزئين كيا گيا تھا۔
اور ۱۰ ویں صدی عيسوی سے متعلق مشرق وسطی كی مسجد كے محراب كا ايك پتھر ان اسلامی آثار میں سے ہیں جنہیں اس نمائش كی زينت بنايا گيا ہے۔
ياد رہے كہ ۱۵ اگست ۲۰۱۰ء كو اس نمائش كا دبئی میں افتتاح ہوا اس كی افتتاح تقريب میں دبئی كے وزير تعليم "نہيان بن مبارك" اور وزير ثقافت "عبدالرحمان" محمد العويس" نے شركت كی اور یہ نمائش ماہ رمضان كے اختتام تك جاری رہے گی۔
635438

نظرات بینندگان
captcha