سعودی عرب كے شہر "بريدہ" حفظ قرآن كے تعليمی كورس كا اہتمام

IQNA

سعودی عرب كے شہر "بريدہ" حفظ قرآن كے تعليمی كورس كا اہتمام

13:27 - August 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1976793
قرآنی سرگرمياں گروپ: رواں ماہ كی ۱۱ تاريخ كو سعودی عرب كی رياست "القصيم" میں واقع شہر "بريدہ" میں مسجد "ابالخليل" میں حفظ قرآن كا تعليمی كورس شروع ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'alriyadh" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حفظ قرآن كے مختصر دورانیے كے اس كورس كا اہتمام شہر بريدہ كی حفظ قرآن انجمن نے كيا ہے اور یہ كورس ۱۴ ستمبر ۲۰۱۰ء تك جاری رہے گا۔
ياد رہے كہ حفظ قرآن كا یہ تعليمی كورس شہر "بريدہ" میں ۳۵ویں بار منعقد ہو رہا ہے اس كورس میں شركاء كو حفظ قرآن كی روشوں سے آشنا كيا جاتا ہے۔
636648

نظرات بینندگان
captcha