بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے متحدہ عرب امارات كے روزنامہ "الاتحاد" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ادارہ امور اسلامی "دبئی" كے معاون "عمر محمد الخطيب" نے اس كورس كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا تفسير قرآن كا یہ كورس ماہ رمضان كے اختتام تك جاری رہے گا اور اس كورس كے انعقاد كا مقصد معاشرے میں اسلامی ثقافت اور اسلامی اعتدال پسندی كی ترويج ہے۔
ياد رہے كہ تفسير قرآن كے اس كورس میں متحدہ عرب امارات كی ۱۸۰۰ مسلمان خواتين شركت كر رہی ہیں۔
636287