بين الاقوامی قرآنی نمائش میں اردو زبان میں ترجمہ شدہ صحيفہ سجادیہ كی دستيابی

IQNA

بين الاقوامی قرآنی نمائش میں اردو زبان میں ترجمہ شدہ صحيفہ سجادیہ كی دستيابی

13:12 - August 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1976858
قرآنی گروپ: قرآن مجيد كی بين الاقوامی نمائش میں "انجمن انصار المصطفی" بك اسٹال میں اردو زبان میں صحيفہ سجادیہ كا ترجمہ دستياب ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مصلائے امام خمينی تہران میں منعقدہ قرآن مجيد كی ۱۸ویں بين الاقوامی نمائش میں "جامعۃ المصطفی العالمیہ" سے وابستہ انجمن انصار المصطفی كے بك اسٹال میں دو جلدوں پر مشتمل انگريزی زبان میں مفاتيح الجنان كا ترجمہ، اردو زبان میں صحيفہ سجادیہ كا ترجمہ، فہرست الفاظ قرآن كا انگريزی زبان میں ترجمہ اور ۳ جلدوں پر مشتمل "سيدقطب" كی تفسير قرآن اور ترجمہ قرآن بنگالی زبان میں دستياب ہے۔
ياد رہے كہ جامعۃ المصطفی العالمیہ سے وابستہ انجمن انصار المصطفی ايك سال قبل قم میں قائم ہوئی ہے۔
636433
نظرات بینندگان
captcha