بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كے نائب وزير اعظم "نيك كلگ" نے كہا ہے كہ مسلمانوں كی طرف سے دوسروں كی امداد كرنا ايك متحسن عمل ہے اور اس سے دوسرون كو سبق سيكھنا چاہیے۔
واضح رہے كہ برطانیہ میں ۱۶ لاكھ كے نزديك مسلمان آباد ہیں جن كی اكثريت ہندوستان اور پاكستان ہے۔
636460