بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شعبہ خراسان رضوی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ڈاكٹر رحيم دولتی نے انگلش كا ترجمہ كرنے كے لئے ۸ سال محنت كی ہے۔
یہ قرآن مجيد كا سب سے بڑا انگلش میں ترجمہ ہے جس كا وزن ۴۰ كلو گرام ہے آستان قدس رضوی كا گنجينہ قرآن دنيا میں قرآنی نسخہ جات كے حوالے سے بہت معروف ہے جسے ہر روز سينكڑوں افراد ديكھتے ہیں۔
636543