انجمن انصار المصطفی بك اسٹال كے انچارج "محمد فاضل" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا صحفیہ سجادیہ كا تاملی زبان میں ترجمہ سری لنكا كے علوم قرآنی كے محقق "لافر مدنی" نے كيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا "لافر مدنی" نے قرآن مجيد كا ترجمہ بھی سری لنكا كی زبان میں كيا ہے۔
637525