"طباعت قرآن" كے عنوان سے عالمی مقابلہ كا انعقاد

IQNA

"طباعت قرآن" كے عنوان سے عالمی مقابلہ كا انعقاد

15:49 - August 25, 2010
خبر کا کوڈ: 1981326
ادب گروپ: طباعت قرآن كے عنوان سے پہلے عالمی مقابلے كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق عالمی سطح پر پہلی مرتبہ "طباعت قرآن" كے عنوان سے ايك مقابلے كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
اس عالمی مقابلہ میں مختلف تنظيمیں من جملہ وزارت امور خارجہ بھی شريك ہوں گی۔
اس مقابلہ كے انچارج جناب محمد رضا پورمعين كے مطابق دنيا بھر كے پبلشرز كو اس سلسلہ میں دعوت دی گئی ہے اور اميد كی جاتی ہے كہ یہ مقابلہ انتہائی كامياب ہو گا۔
639446

نظرات بینندگان
captcha