يمن میں "سعاد الفارس" كے عنوان سے سالانہ حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

يمن میں "سعاد الفارس" كے عنوان سے سالانہ حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

16:11 - August 25, 2010
خبر کا کوڈ: 1981353
بين الاقوامی گروپ: يمن كے شہر "تعز" میں خواتين كے لئے سالانہ حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "مارب پرس" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تعز شہر كے ثقافتی ھال میں ان مقابلوں كو منعقد كيا جا رہا ہے۔
ثقافتی ھال كے انچارج جناب "عبداللہ عبدالاسلام" نے كہا ہے یہ مقابلے ہر سال منعقد كیے جاتے ہیں اور گزشتہ سال ان مقابلوں میں ۵۰۰ حافظ قرآن نے شركت كی تھی۔
انہوں نے كہا كہ اس قسم كے مقابلوں سے خواتين میں قرآن شناسی و قرآن فہمی كا شعور اجاگر ہوتا ہے۔
640400
نظرات بینندگان
captcha