امريكہ كی "ساوانا" يونيورسٹی میں اسلامی آثار كی نمائشگاہ

IQNA

امريكہ كی "ساوانا" يونيورسٹی میں اسلامی آثار كی نمائشگاہ

14:01 - August 26, 2010
خبر کا کوڈ: 1981727
بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست جورجيا كی "ساوانا" يونيورسٹی میں تاريخی، اسلامی آثار كی نمائش لگائی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "wsav" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائشگاہ میں صدر اسلام سے لے كر عصر حاضر تك كےتاريخی آثار ركھے گئے ہیں۔
اس نمائش میں قرآن مجيد كے نسخہ جات بھی ركھےگئے ہیں جنہیں مختلف ممالك میں طبع كيا گيا ہے۔
اس نمائشگاہ كا مقصد لوگوں كو اسلامی تاريخ و تمدن سے آشنا كرنا ہے۔
واضح رہے كہ امريكہ میں تيس لاكھ كے قريب مسلمان زندگی بسر كرتے ہیں۔
641432
نظرات بینندگان
captcha