ہندوستانی اسٹال پر پنج تن پاك كے اسماء گرامی پر مشتمل پينٹنگ

IQNA

ہندوستانی اسٹال پر پنج تن پاك كے اسماء گرامی پر مشتمل پينٹنگ

15:16 - August 28, 2010
خبر کا کوڈ: 1982797
بين الاقوامی گروپ: تہران میں منعقد ۱۸ ویں قرآنی نمائشگاہ كے انڈين اسٹال پر ايسی پينٹنگ موجود ہے جس پر پنج تن پاك كے اسماء گرامی كو انتہائی خوبصورتی كے ساتھ لكھا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران كے مصلی امام خمينی(رح) میں منعقدہ قرآنی نمائشگاہ كے ہندوستانی اسٹال پر پنج تن پاك كے اسماء گرامی پر مشتمل ايك نادر قسم كی پينٹنگ موجود ہے۔
اس كے علاوہ دوسری قرآنی آيات جو كہ رمضان المبارك كے ساتھ مناسبت ركھتی ہیں وہ بھی اس اسٹال پر موجود ہیں۔
642278

نظرات بینندگان
captcha