برطانیہ كے اسلامی مركز میں شب قدر كی مناسبت سے خصوصی پروگرام كا انعقاد

IQNA

برطانیہ كے اسلامی مركز میں شب قدر كی مناسبت سے خصوصی پروگرام كا انعقاد

15:16 - August 28, 2010
خبر کا کوڈ: 1982798
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے اسلامی مركز میں شب قدر كی مناسبت سے خصوصی پروگرام تشكيل دیے گئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "Ic-El"كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ليالی قدر میں دعای جوشن كبير، عزاداری اميرالمومنين(ع)، نماز جماعت، قرائت قرآن مجيد وغيرہ جيسے پروگرام تشكيل دیے گئے ہیں۔
اس كے علاوہ اس مركز میں عيد سعيد فطر كے موقع پر بھی خصوصی اجتماع ہو گا۔ مركز اسلامی ہر سال زكوۃ فطرہ كو بھی اكٹھا كر كے مستحقين تك پہنچاتا ہے۔
642865

نظرات بینندگان
captcha