بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے راصد كے حوالے سے نقلكيا ہے كہ افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے "عبدالجليل الراشد" نے كہا كہ قرآن مجيد اور انبياء كرام تمام تر نسلی امتيازات كو مٹانے كے لئے آئے ہیں۔
اس كے علاوہ شيعہ عالم دين "سيد حسن العبد اللہ النمر" نے بھی خطاب كيا۔
اس كے علاوہ دوسرے خطاء نے بھی كانفرنس سے خطاب كيا۔
واضح رہے كہ سعودی عرب كے شہر سیھات میں ہر سال رمضان المبارك كے موقع پر قرآنی كانفرنس كا انعقد كيا جاتا ہے۔
642850