بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران میں ۱۸ویں قرآنی نمائشگاہ پر محمد تقی جعفری كی كتاب "امام علی(ع) در يك نگاہ" كا اردو ترجمہ پيش كيا گيا ہے۔
اس كتاب كی طباعت "طہ" فاؤنڈيشن نے كی ہے اور اس كو اردو زبان میں ايك ہندوستانی اسكالر نے ڈھالا ہے۔
واضح رہے كہ اس كے علاوہ ہندوستانی اسٹال پر اردو اور ہندوستانی زبانوں پر مشتمل دوسری كتب اور مجلہ جات ركھے گئے ہیں۔
642275