"قطيف" میں "علی ناطق قرآن" كے عنوان سے ايك قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

"قطيف" میں "علی ناطق قرآن" كے عنوان سے ايك قرآنی محفل كا انعقاد

15:12 - August 28, 2010
خبر کا کوڈ: 1982805
قرآنی سرگرمياں گروپ: سعودی عرب كے شہر قطيف میں "علی ناطق قرآن" كے عنوان سے ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے توسط سے نقل كيا ہے كہ اس قرآنی محفل كا انعقاد قطيف شہر كا خواتين نے كيا ہے اور اس میں كثير تعداد میں خواتين شركت كریں گے۔
اس قرآنی محفل كی انچارج "ليل سعيد" نے كہا ہے كہ اس كے انعقاد كا مقصد مولائے كائنات كے ذكر كو احياء كرنا ہے اور قرآن مجيد میں علی(ع) كے فضائل كو بيان كرنا ہے۔
انہوں نے كہا كہ دارالقرآن قطيف كی خواتين قرآن مجيد كی تلاوت كریں گی اور اس كے علاوہ مذہبی عقائد پيش كیے جائیں گے۔
انہوں نے كہا كہ محفل كے اختتام پر ايك مقابلہ منعقد كيا جائے گا اور ممتاز خواتين كو انعامات سے نوازا جائے گا۔
642881

نظرات بینندگان
captcha