وين كے امام علی(ع) مركز میں شب قدر كی مناسبت سے پروگرام

IQNA

وين كے امام علی(ع) مركز میں شب قدر كی مناسبت سے پروگرام

14:29 - August 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1983411
بين الاقوامی گروپ: آسٹريا كے دارالحكومت وين كے امام علی مركز میں شب قدر كی مناسبت سے پروگرامز تشكيل دیے گئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امام علی مركز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امام علی مركز میں ليالی قدر كی مناسبت سے پروگرامز تشكيل دیے گئے ہیں۔
ان پروگرامز میں دعائے جوشن كبير، تلاوت قرآن مجيد، مذہبی خطاب اور مولائے كائنات كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری شامل ہیں۔
643370

نظرات بینندگان
captcha