قرآنی سرگرمياں گروپ: ايران كے شہر ساری میں امام علی انسٹیٹيوٹ نے تفسير قرآن كورس كا اہتمام كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تفسير قرآن كے اس كورس كے انعقاد كا مقصد قرآنی سرگرميوں كی ترويج ہے۔
تفسير قرآن كے اس كورس ايك تجركار استاد تفسير قرآن بيان كریں گے۔
643867