ساری كے امام علی انسٹیٹيوٹ میں تفسير قرآن كا كورس

IQNA

ساری كے امام علی انسٹیٹيوٹ میں تفسير قرآن كا كورس

14:26 - August 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1983533
قرآنی سرگرمياں گروپ: رمضان المبارك كی مناسبت سے ساری كے امام علی انسٹیٹيوٹ میں تفسير قرآن كا شارٹ كورس ركھا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق رمضان المبارك میں قرآن مجيد كی نشرواشاعت اور قرآنی تبليغات سے آشنائی كے لئے ساری كے علی انسٹیٹيوٹ میں تفسير قرآن مجيد كا ايك شارٹ كورس ركھا گيا ہے۔
اس شارٹ كورس میں محرب اساتذہ قرآن مجيد كی تفسير اور دوسرے عناوين پر درس ديتے ہیں۔
واضح رہے كہ آخر میں ممتاز طلباء كو اسناد سے نوازا جائے گا۔
643867

نظرات بینندگان
captcha