روس میں "اسلامی اقتصاد" پر مشتمل شارٹ كورس كا انعقاد

IQNA

روس میں "اسلامی اقتصاد" پر مشتمل شارٹ كورس كا انعقاد

14:07 - August 30, 2010
خبر کا کوڈ: 1984359
بين الاقوامی گروپ: روس میں مفتيوں كی كونسل اور مدرسہ عالی تجارت كے تعاون سے اسلامی اقتصاد پر مشتمل ايك شارٹ كورس كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرانی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "Muslimeco" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس شارٹ كورس میں اسلامی اقتصاد كےاصول، اسلامی اقتصاد كے محصولات وغيرہ پر گفتگو كی جائے گی۔
اس شارٹ كورس میں شركت كرنےوالوں سے امتحان ليا جائے گا اور آخر میں انہیں اسناد سے نوازا جائے گا۔
واضح رہے كہ بحرين كے اسلامی اقتصاد كے ماہر اساتذہ اس شارٹ كورس میں تدريس كرائیں گے اور یہ شارٹ كورس تين ماہ تك جاری رہے گا۔
644686

نظرات بینندگان
captcha