تنزانیہ عالمی حج سيمينار كی ميزبانی كرے گا: مصطفی رنجبر شيرازی

IQNA

تنزانیہ عالمی حج سيمينار كی ميزبانی كرے گا: مصطفی رنجبر شيرازی

14:06 - August 30, 2010
خبر کا کوڈ: 1984360
بين الاقوامی گروپ: ايرانی كلچر كے تعاون سے منعقد ہونے والے عالمی حج سيمينار كی ميزبانی تنزانیہ كرے گا۔
بين الاقوامی قرانی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تنزانیہ میں ايرانی كلچر سنٹر كے سربراہ جناب مصطفی رنجبر شيرازی نے قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا سے خصوصی گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سيمينار ہوٹل مرھام میں منعقد كيا جائے گا جس میں عالمی شخصيات شركت كریں گی۔
انہوں نے كہا كہ اس سيمينار كے مندوب فلسفہ حج كوبيان كریں گے۔ ايرانی كلچر سنٹر كے انچارج نے كہا ہے كہ سيمينار كے ساتھ ساتھ نمائشگاہ اور حج كے بارے میں مختلف مصنوعات بھی ركھی جائیں گی۔
644119

نظرات بینندگان
captcha