دبئی میں دوسرا قرآنی خطاطی سيمينار منعقد كيا جائے گا

IQNA

دبئی میں دوسرا قرآنی خطاطی سيمينار منعقد كيا جائے گا

16:31 - August 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1985557
بين الاقوامی گروپ: رمضان المبارك كی مناسبت سے دبئی میں دوسرا قرآنی خطاطی سيمينار منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "Press Release Point" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كا اہتمام امارات كی وزارت ثقافت نے كہا ہے كہ اور تين تين خطاط كو ممتاز انعامات سے نوازا جائے گا۔
اعلامیہ میں كہا گيا ہے كہ وہ افراد جو قرآنی خطاطی كو نزديك سے ديكھنا چاہتے ہیں وہ اس سيمينار میں شركت كر سكتے ہیں۔
واضح رہے كہ اس قسم كا سيمينار گزشتہ سال بھی منعقد ہوا تھا جدا انتہائی كامياب رہا تھا اس لئے امسال دوسرا سيمينار منعقد كيا جا رہا ہے۔
645049

نظرات بینندگان
captcha