الجزائر میں پانچ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں آغاز

IQNA

الجزائر میں پانچ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں آغاز

17:02 - September 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1985797
بين الاقوامی گروپ: الجزائر كے اوقاف اور مذہبی امور كے وزير ابوعبداللہ غلام كی نظارت میں ساتویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا آغاز ہو گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كی سركاری خبررساں ايجنسی "كونا" سے نقل كرتے ہوئے كہا ايكنا نيوز ايجنسی كے مطابق الجزائر كے وزير اوقاف ومذہبی امور نے مقابلوں كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ دنيا كے ۴۳ ممالك ان مقابلوں میں شركت كر رہے ہیں۔
انہوں نے كہا كہ فقط جيت اور انعام كا حصول مقابلوں كا مقصد نہیں بلكہ اہميت اس بات كی ہے كہ ان مقابلوں كی وجہ سے مقابلوں میں شريك نوجوانوں كی باہمی آشنائی عمل میں آئے گی۔
645681
نظرات بینندگان
captcha