بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كی سركاری خبررساں ايجنسی "كونا" سے نقل كرتے ہوئے كہا ايكنا نيوز ايجنسی كے مطابق الجزائر كے وزير اوقاف ومذہبی امور نے مقابلوں كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ دنيا كے ۴۳ ممالك ان مقابلوں میں شركت كر رہے ہیں۔
انہوں نے كہا كہ فقط جيت اور انعام كا حصول مقابلوں كا مقصد نہیں بلكہ اہميت اس بات كی ہے كہ ان مقابلوں كی وجہ سے مقابلوں میں شريك نوجوانوں كی باہمی آشنائی عمل میں آئے گی۔
645681