جامعۃ المصطفی العالمیہ كے نمائندہ كی قرقيزستان كے مفتی كے ساتھ ملاقات

IQNA

جامعۃ المصطفی العالمیہ كے نمائندہ كی قرقيزستان كے مفتی كے ساتھ ملاقات

13:43 - September 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1986057
ثقافت و آرٹ گروپ: جمہوریہ قرقيزستان میں جامعۃ المصطفی العالمیہ كے نمائندہ "سيد محمود اندرزگو" نے قرقيزستان كے مفتی كے ساتھ ملاقات كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا"كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ قرقيزستان میں جامعۃ المصطفی العالمیہ كے نمائندہ"سيد محمود اندرزگو" نے قرقيزستان كے مفتی "شيخ چوباق حاجی" سے ملاقات كی ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق یہ انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوتی ہے اور طرفين نےايك دوسرے كے ساتھ بھرپور تعاون كرنے كی يقين دہانی كرائی ہے۔
واضح رہے كہ اندرگو گزشتہ ۹ ماہ سے جامعہ المصطفی العالمیہ كے نمائندہ كے طور پر قرقيزستان میں اپنی خدمات انجام دے رہےہیں۔
646476

نظرات بینندگان
captcha