"ناصریہ" كے قرآنی مقابلوں كے ممتازين كی تجليل كی جائے گی: رعد عدنان الناصری

IQNA

"ناصریہ" كے قرآنی مقابلوں كے ممتازين كی تجليل كی جائے گی: رعد عدنان الناصری

15:22 - September 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1987084
قرآنی سرگرمياں گروپ: عراق كے شہر "ناصریہ" میں منعقدہ قرآنی مقابلوں كے ممتازين كی تجليل كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق عراق كے شہر ناصریہ كے دارالقراان الكريم كے انچارج "رعد عدنان الناصری" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ قرآنی مقابلوں كے ممتازين كی تجليل كی جائے گی۔
انہوں نے كہا كہ ان مقابلوں میں لوگوں نے بھرپور شركت كی۔ رعد عدنان نے كہا كہ ۲۵ رمضان المبارك كو ممتاز افراد كی تجليل كی جائے گی۔
647348

نظرات بینندگان
captcha