بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی روزنامہ "الوطن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس شارٹ كورس كے انچارج جناب "عدنان الاقيلان" نے كہا ہے كہ یہ شارٹ كورس سعودی عرب كے شہر "الدمام" كی مسجد "الريان" میں منعقد كيا گيا ہے۔
انہوں نے كہا علم تجويد كی كلاسیں غير عرب افراد كے لئے اردو زبان میں ركھی گئی تھیں۔
انہوں نے كہا كہ اس شارٹ كورس كا مقصد جوانوں كو قرآنی تعليمات سے آگاہی ہے تاكہ وہ اپنا تزكیہ نفس كر سكیں۔
648837