سعودی عرب كے شہر "الدمام" میں حفظ قرآن كے شارٹ كورس كا اختتام

IQNA

سعودی عرب كے شہر "الدمام" میں حفظ قرآن كے شارٹ كورس كا اختتام

14:49 - September 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1988011
قرآنی سرگرمياں گروپ: سعودی عرب كے شہر "الدمام" میں حفظ قرآن كے شارٹ كورس كا اختتام ہو گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی روزنامہ "الوطن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس شارٹ كورس كے انچارج جناب "عدنان الاقيلان" نے كہا ہے كہ یہ شارٹ كورس سعودی عرب كے شہر "الدمام" كی مسجد "الريان" میں منعقد كيا گيا ہے۔
انہوں نے كہا علم تجويد كی كلاسیں غير عرب افراد كے لئے اردو زبان میں ركھی گئی تھیں۔
انہوں نے كہا كہ اس شارٹ كورس كا مقصد جوانوں كو قرآنی تعليمات سے آگاہی ہے تاكہ وہ اپنا تزكیہ نفس كر سكیں۔
648837

نظرات بینندگان
captcha